اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق غزہ سے مقبوضہ فلسطینی علاقہ میں ایک میزائل داغا گیا ہے جس کے نتیجے میں صہیونیوں پر خوف و ہراس طاری ہوگیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق فلسطینی مزاحمتکاروں نے اسرائیل کی بربریت اور جارحیت کا جواب دیتے ہوئے مقبوضہ فلسطین میں صہیونی قصبوں پر میزائل فائر کیا ہے جس کے بعد علاقہ میں خطرے کے آلارم بجنا شروع ہوگئے۔
.......
/169